ٹانک میں بدقماش عناصر کیخلاف کارروائی متعدد گرفتار ،اسلحہ ومنشیات برآمد
ٹانک(نمائندہ خصوصی)تھانہ مرےد اکبر شہےد پولےس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کرےک ڈاﺅن بھاری مقدار مےں اسلحہ اور منشےات برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج کر لئے گئے ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر عارف خان کی ہداےت پر تھانہ مرےد اکبر شہےد کے اےس اےچ ا و پروےز حسےن شاہ نے سماج دشمن عناصر کے خلاف گھےرا تنگ کرتے ہوئے پانچ مجرمان اشتہارےوں کو گرفتار کر لےا اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل مےں لاتے ہوئے دو کلاشنکوف ،سات پستول ،دو رائفل ،دو بندوق اور دو سو کارتوس برآمد کر لئے اسی طرح اےس اےچ او نے منشےات فروشوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران 3800گرام چرس اور 60گرام ہئےروئن برآمد کر لی جبکہ اےک کاروائی کے دوران وانہ روڈ پر نان کسٹم پےڈ گاڑی برآمد کر لی اےس اےچ او اےس اےم اے پروےز حسےن شاہ کا کہنا تھا کہ پولےس سماج دشمن عناصر کے خلا ف آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹے گی جبکہ علاقہ مےں منشےات فروشی کو کسی بھی صورت مےں برداشت نہےں کےا جائےگا ۔۔۔