بٹ خیلہ میں کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں پر پابندی

بٹ خیلہ میں کم عمر موٹر سائیکل چلانے والوں پر پابندی

بٹ خےلہ(بےورورپورٹ)ڈپٹی کمشنرمالاکنڈ اقبال حسےن باچانے ضلع مالاکنڈ مےں کمرعمرلڑکوںکے موٹرسائےکل چلانے اوروےلنگ پرپابندی عائد کردی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جائےگی اورموٹرسائےکل بحق سرکاری ضبط کی جائےگی۔درےں ا ثناءعلاقے کے عوامی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر مالاکنڈاقبال حسےن باچاکے اس اقدام پرخوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وہ ائندہ کےلئے بھی اےسی اقدامات کرےں گے اورمالاکنڈکے عوام بھی اس مہم مےں ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہونگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر