صوابی لاہور بار کا اجلاس،ملک گیر ہڑتال کیلئے غوروخوص

صوابی لاہور بار کا اجلاس،ملک گیر ہڑتال کیلئے غوروخوص

صوابی(بیورورپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوابار کونسل کے ممبرزاہد جمال باچا نے بدھ کے روز لاہور بار ایسو سی ایشن کا خصوصی دورہ کیا۔اس موقع پر بار روم میں منعقدہ اجلاس میں جمعہ 14جون کووکلاء کی ملک گیر ہڑتال کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس موقع پر پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار کونسل اور خیبر پختونخوا بار کونسل کے کر دار پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس سے لاہور بار ایسو سی ایشن کے نائب صدر عاقل محمد ایڈوکیٹ، سینئر وکلاء فرمان اللہ حان، حضرت علی شاکر،سیار حان،شوکت علی،زاہد جمال باچا،اعزاز باچا، عابد حان عطاواللہ شاہ، وحید حان، حامدحان،سلیم بھادر، حضرت محمد،اعجاز انور ایڈوکیٹس اور دیگر وکلاء صاحبان نے حطاب کوتے ھوے جودہ حالات کے تناظر میں پاکستان بار کونسل اور خیبر پختونخوا بار ور سپریم کورٹ بار کے احکامات کی پاسداری میں 14 جون کو ھڑتال کرنے کا اعادہ کیا#

مزید : پشاورصفحہ آخر