مشیر توانائی کے دفتر میں پرسنل اسسٹنٹ مرحوم معمور خان کے لئے تعزیتی اجلاس کا اہتمام

مشیر توانائی کے دفتر میں پرسنل اسسٹنٹ مرحوم معمور خان کے لئے تعزیتی اجلاس کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخواکے مشیر برائے توانائی و برقیات حمایت اللہ خان نے محکمہ توانائی کے پرسنل اسسٹنٹ مرحوم معمورخا ن کے لئے اپنے دفتر میں تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ مرحوم معمور خان اور ان کے بھائی سیکشن آفیسر گل رحمن کے بیٹے کی کچھ روز پہلے حادثاتی موت واقع ہوئی تھی۔