شیر علی خان امیر صاحب انتقال کر گئے

شیر علی خان امیر صاحب انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی کے رہنما و جنرل کونسلر مولانا فواد علی حقانی کا سسر مولانا ارسلان حقانی کے والد شیر علی خان امیر صاحب انتقال کر گئے انہیں موضع ترکئی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی#