محمدیوسف صراف بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدیوسف صراف بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے محمدیوسف صراف بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم محمدفیاض،خورشیداورمحمدامتیازکے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شر کت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر