موسی اللہ وفات پا گئے

موسی اللہ وفات پا گئے

پشاور(سٹاف رپورٹر) امجد علی کے والد موسی اللہ جو گزشتہ روز بقضائے الہی وفات پا گئے تھے کو موضع امانکوٹ (پبی) میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں عما ئدین علاقہ، سیاسی رہنماؤں اور دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم ذکاء اللہ اور نعت اللہ کے بھا ئی جبکہ محمد عابد کے چچا تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر