بہاولپور‘ عیدملن پارٹی سیاسی اکٹھ میں تبدیل‘ تازہ ملکی حالات پر تبصرے

بہاولپور‘ عیدملن پارٹی سیاسی اکٹھ میں تبدیل‘ تازہ ملکی حالات پر تبصرے

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ممبرتحصیل کونسل بہاولپورمحمدعبداللہ خان بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنی رہائش گاہ پل بلوچاں نہر عوامی یونین کونسل جلال آباد میں ایک عیدملن پارٹی کااہتمام (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

کیاجس کے مہمان خصوصی ممبرقومی اسمبلی وچیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم میاں نجیب الدین اویسی تھے عیدملن پارٹی میں ممبرصوبائی اسمبلی سردار ملک خالدمحمودوارن، ایکسین میپکو ماڈل ٹاؤن ڈویژن خواجہ نیاز، جنرل سیکرٹری انجمن اتحاد فلاح وبہبود بلوچاں پنجاب سردار ریاض بلوچ کے علاوہ سابق ناظم یوسی جلال آباد رانامحمدفیاض ایڈووکیٹ، سابق کونسلروں ملک عبدالمجیدگرواں، جاویداخترتھہیم، حاجی اللہ بخش تھہیم، راناغلام فرید، ملک فیاض اللہ، جام محمد اشرف، ماسٹربلال احمدبھٹی، ملک عبدالعزیز مجاور، جام غلام محمدسرور، عارف بھٹی، مہرظفر حسین چاون، مہرفداحسین چاون، حاجی عبدالغفار پہوڑ، مختار احمدپہوڑ، حاجی طفر پہوڑ، ملک عبدالمجید پہوڑ، سردار حاجی عبدالکریم بلوچ، محمدبلال بلوچ، نصراللہ خان بلوچ اورمعززین علاقہ نے شرکت کی مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیاگیاتھااس پروقار تقریب کے اختتام پرملکی سالمیت استحکام اورترقی کی دعاکی گئی۔

تبصرے

مزید : ملتان صفحہ آخر