وٹہ سٹہ کی لڑائی‘ رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے حافظ قرآن کو مار ڈالا

وٹہ سٹہ کی لڑائی‘ رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے حافظ قرآن کو مار ڈالا

میلسی (سپیشل رپورٹر) وٹہ سٹہ کی لڑائی قریبی رشتہ داروں نے حافظ قرآن کوپے درپے فائرمارکرقتل کردیا۔تفصیل کے مطابق گاؤں نعمت علی کے حافظ قرآن صداقت علی کو وٹہ سٹہ کی لڑائی (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

پرقریبی رشتہ داروں نے پے درپے فائرمارکرقتل کردیاحافظ قرآن صداقت علی بچوں کوپڑھاکرآیاہی تھاکہ فائرنگ کی نظرہوگیا15کی کال پرپولیس تھانہ صدرموقع پرگاؤں نعمت علی پہنچ گئی صداقت علی کوزخمی حالت میں تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال لایاگیاجہاں فوری طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال سے بہاولپوروکٹوریہ ریفرکردیاگیاتھازخمی حالت میں صداقت علی نے خود ملزمان کے نام بتائے زخموں کی تاب نالاتے ہوئے صداقت علی وکٹوریہ ہسپتال چل بساپولیس نے نعش قبضہ میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال بھجوادی ملزم ظہورکواسلحہ سمیت ورثانے گرفتارکرلیا۔

وٹہ سٹہ

مزید : ملتان صفحہ آخر