پنجاب‘ 36 اضلاع میں اجتماعات کے دوران  ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی

پنجاب‘ 36 اضلاع میں اجتماعات کے دوران  ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی

خانیوا ل(بیورونیوز)صوبہ بھر کے 36اضلاع میں حکومت پنجاب نے مختلف اجتماعات میں ڈرون کیمروں کا استعمال پر عائد پابندی میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی جس کا باقاعدہ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

 نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق آئندہ تین ماہ تک ہر قسم کے جلسے، جلوسوں اور ریلیوں میں کوریج کے حوالے سے ڈورون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد رہے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر