پی ٹی آئی کا بجٹ تاجر اور عوام کش‘ مفتاح اسماعیل کی سہیل خان خاکوانی سے ٹیلی فونک گفتگو

پی ٹی آئی کا بجٹ تاجر اور عوام کش‘ مفتاح اسماعیل کی سہیل خان خاکوانی سے ٹیلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ا حمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ سند ھ کے جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر مالیات ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) نے سابق وائس چیئرمین بلدیہ(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)


 سردار محمد شہزاد سہیل خا ن خاکوانی سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا بجٹ الفاظوں کا گورکھ دھند ہ ہے۔ بجٹ تاجراور عوام کش ہے اس کے منظور ہونے سے عوام کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھین لیا جائے گاآخر میں انہوں نے کہا سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میا ں حمزہ شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے چاہیں۔ 
گفتگو