جلالپور واقعہ‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد‘ ایک گرفتار

جلالپور واقعہ‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ غیر قانونی اسلحہ برآمد‘ ایک ...

ملتان(وقا ئع نگار)جلالپور پیروالا میں ہونے والے سانحے کے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے   تھانہ صدر  کے بستی شیخ  حسین والی، بستی رانجھا ،بستی خواجہ بستی کمال  والی اور بستی لاڑ جنوبی کے  علاقوں میں۔ مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن کے دوران 08 (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

غیر قانونی ویپن اور ایمونیشن برآمد کئے گئے۔اور ایک مشکوک شخص  کو گرفتار کیا گیا-سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے لوگوں کو آپریشن کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔اور بتایا گیا کہ سرچ آپریشن کا  مقصد علاقہ سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ اور  ہتھیاروں سے پاک کرنا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر