5 جولائی ‘ فورٹ منرو میں 3 روزہ ٹورسٹ فیسٹول ‘ تیاریاں شروع

5 جولائی ‘ فورٹ منرو میں 3 روزہ ٹورسٹ فیسٹول ‘ تیاریاں شروع

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب سردا ر عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر پانچ جولائی سے تین روزہ ٹورسٹ فیسٹیول فورٹ منرو منعقد کیا جائے گا جس کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے اجلاس منعقد کر کے انتظامات کا جائزہ لیا انہوںنے بتایاکہ فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، آرٹس کونسل ، پولیٹیکل اسسٹنٹ آفس ، ٹی ڈی سی پی ، پی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر