سرکاری عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج بھی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں جاری رہے گا

سرکاری عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج بھی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں جاری ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کی ٹریننگ کے دوسرے مرحلے کا تربیتی پروگرام آج بھی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں جاری رہے گا،ڈائریکٹر حج لاہور ریحان عباس کھوکھرکی زیر نگرانی ہونے والے 5روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز گزشتہ روز صبح9بجے ہوا تھا،ماسٹر ٹرینر عبد الواحد قریشی،نعیم بٹ اور ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھر،ڈپٹی اسسٹنٹ سید مجیب شاہ اور شیخ اختر،میر خان،عارف ظہور نے بھی خطاب کیا۔

سرکاری عازمین

مزید : صفحہ آخر