عامر منظور کو پی ٹی وی کا ایم ڈی مقرر کر دیا گیا

عامر منظور کو پی ٹی وی کا ایم ڈی مقرر کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے عامر منظور کو پی ٹی وی کا ایم ڈی مقرر کردیا ہے،جبکہ ارشد خان جو فواد چوہدری کی مخالفت کی وجہ سے معزول کردئیے گئے تھے ،ایک مرتبہ پھر پی ٹی وی بورڈ کے چیئرمین ہونگے۔پی ٹی وی کی سیٹ جو بہت اہم سمجھی جاتی ہے اس سیٹ کیلئے بہت سارے امیدوار تھے تاہم عامر منظور کو یہ ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔
عامر منظور

مزید :

صفحہ آخر -