الحمد ٹورز کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام 16جون کو ہمدرد سنٹر لاہور میں ہو گا

  الحمد ٹورز کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام 16جون کو ہمدرد سنٹر لاہور میں ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر الحمد ٹورز کے عازمین حج کا ٹریننگ پروگرام 16جون بروز اتوار صبح 10بجے ہمدرد سنٹر لاہور میں ہوگا،چیف ایگزیکٹو الحمد ٹورز میاں محمد اکرم نے اپنے تمام عازمین کو تربیتی پروگرام میں شرکت یقینی بنائے کی ہدایت کی ہے۔
تربیت

مزید :

صفحہ آخر -