کاہنہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 32 سالہ شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل

کاہنہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 32 سالہ شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل

لاہور(کرائم رپورٹر ) کاہنہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 32 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کائنہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 32 سالہ نوید کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے زخمی کو فوری طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی