5 نامعلوم لاشوں کی شناخت نہ ہونے پر تدفین
لاہور (کر ائم رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن لاہور نے شہرکے مختلف علاقوں سے ملنے والی 5 نامعلوم لاشوں کی شناخت نہ ہونے پر تدفین کردی، نا معلوم لاشیں تھانہ لوئر مال،تھانہ باٹا پور، تھانہ شاہدرہ ٹاؤن،تھانہ شیرا کوٹ اور تھانہ رائیونڈ شامل ہیں۔