گجر پورہ، گیس لیکیج سے دم گھٹنے سے ایک شخص جا ں بحق،2زخمی

گجر پورہ، گیس لیکیج سے دم گھٹنے سے ایک شخص جا ں بحق،2زخمی

لاہو ر(کرائم رپورٹر) گجر پور ہ کرول گھاٹی کے قریب اچار گودام میں گیس لیکیج کی وجہ سے وہاں موجود کام کرنے والے افراد میں سے ایک شخص دم گھٹنے سے ہلاک ہو گیا جبکہ دو افراد کی حالت غیر ہوگئی اس واقع کی اطلاع مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیم کو دے دی گئی جنہوں نے پہنچ کر لاش مردہ خانے جبکہ دونوں افراد کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید : علاقائی