مریم نواز کے دورہ ظفر وال کی جھلکیاں

مریم نواز کے دورہ ظفر وال کی جھلکیاں

(اشفاق احمد جنجوعہ سے) مریم نواز شریف کی تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا نوجوان کی خواہش پرظفروال آمد،

ظفروال پہنچے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر سیدھی لیگی ورکرنوجوان ذکی الرحمان سے ملنے اس گھر پہنچیں، عیادت کی،

18سالہ ذکی الرحمان نے الیکشن کمپین میں نواز شریف سے ملنے کی خواہش کی تھی،

نواز شریف کے جیل میں ہونے کی وجہ سے مریم نوازبچے سے ملاقات کی،

لیگی ور کرنے اپنے ہاتھ سے بنائی چاندی کی انگوٹھی مریم نواز کو پہنائی،

مریم نواز کو جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ تک لایا گیا،

مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے استقبال کیلئے نارووال،ٹپیالہ،ڈھمتل اور ظفروال میں استقبالیہ کیمپ لگائے تھے،

استقبال کیلئے آئے لیگی ورکرز اور عوام نے مریم نواز کے قافلہ پر گل پاشی کی اور ان کے حق میں نعرے لگاتے رہے،

جلسہ گاہ میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے

جھلکیاں

مزید : صفحہ اول