پاکستانی جے ایف17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں نمائش کیلئے پہنچ گئے

پاکستانی جے ایف17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں نمائش کیلئے پہنچ گئے

پیرس (آ ئی این پی)پاکستان کا معروف طیارہ جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گیا،تفصیلات کے مطا بق جے ایف 17 تھنڈر کا پیرس کے نواحی علاقے لا برجے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،پیرس ایئر شو 17 جون سے 23 جون تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر سے جنگی جہازوں اور دفاعی سازو سامان کی نمائش کی جائے گی۔

ایئر شو

مزید : صفحہ اول