ہائیڈرو یونین عہدیداروں کو ملازمین کے مسائل حل کرانے کی ہدایت

ہائیڈرو یونین عہدیداروں کو ملازمین کے مسائل حل کرانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی مرکزی قیادت نے عام بجلی کمپنیوں میں یونین عہدیداروں کو ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی بی اے یونین (بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

کے قائدین نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں یونین عہدیداروں کو انتظامیہ اور کارکنوں کے مابین خوشگوار اور صنعتی تعلقات کے فروغ کیلئے کردار ادا کریں۔ صنعتی تعلقات ایکٹ 2012ء کی زیر دفعہ 24کے تحت عہدیداروں کو ملازمین کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر