مراد علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

مراد علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی کے اولڈ چیمبر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور مشیران نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی۔

مزید : صفحہ اول