سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے جس کے باعث سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر 73 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان کی مارکیٹ میں 10 گرام سونا 757 روپے اضافے کے ساتھ 62 ہزار 757 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید : بزنس