نیب کی حراست میں آصف علی زرداری کی بھی طبیعت بگڑ گئی ،نیب ٹیم کی دوڑیں لگ گئیں

نیب کی حراست میں آصف علی زرداری کی بھی طبیعت بگڑ گئی ،نیب ٹیم کی دوڑیں لگ گئیں
نیب کی حراست میں آصف علی زرداری کی بھی طبیعت بگڑ گئی ،نیب ٹیم کی دوڑیں لگ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو کی حراست میں سابق صدر آصف علی زرداری طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر نیب ٹیم کی دوڑیں لگ گئیں ۔نجی نیوز چینل 24نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کی نیب حراست میں طبیعت بگڑنے پر نیب کی ٹیمیں سابق صدر کو لے کر اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹرپہنچی۔نیب کی حراست میں سابق صدر کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا جس پر نیب کی ٹیم پہلے انہیں اسلام آباد ڈائیگنا سٹک سنٹر اور پھرسرکاری ہسپتال راولپنڈی کارڈیالوجی لے گئی ۔اس موقع پر آصف علی زرداری نے کراچی کے ہسپتال منتقل کرنے پر اصرار کیا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -