پاک فوج نے برطانیہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا

پاک فوج نے برطانیہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا
پاک فوج نے برطانیہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے برطانیہ میں انٹر نیشنل ملٹری ڈرل کا مقابلہ جیت لیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا کہ ’امن سے جڑے رہنا‘کے عنوان پر ڈرل رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میںہوئی جس میں پاک فو ج نے کامیابی حاصل کی ۔مقابلے میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے پاک فوج کی نمائندگی کی ۔آئی ایس پی آر نے بتا یا کہ گزشتہ سال پا فوج اس مقابلہ میں پہلی بار شریف ہوئی ،پاک فوج مسلسل 2سال سے مقابلہ جیت رہی ہے ۔

مزید :

قومی -