وفاقی بجٹ میں نیب کے لیے پانچ ارب سے زائد کی رقم مختص

وفاقی بجٹ میں نیب کے لیے پانچ ارب سے زائد کی رقم مختص
وفاقی بجٹ میں نیب کے لیے پانچ ارب سے زائد کی رقم مختص

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں نیب کے لیے مختص رقم میں بھی اضافہ کردیا۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نیب کے لیے 5 ارب 8 کروڑ 10 لاکھ مختص کیے گئے ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں نیب کے لیے 4 ارب 42 کروڑ رکھے گئے تھے۔

مزید :

قومی -