2 پولیس افسروں کے تقررو تبادلے
لاہور(خبر نگار)آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ ایس ڈی پی او جنڈ اٹک عبدالرحمان کو ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال،ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال محمد خلیل ملک کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب لاہور کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔