کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر درجنوں گاڑیا ں بند

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر درجنوں گاڑیا ں بند

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ڈی ایس پی ٹریفک مقصود احمد لون اورسیکرٹری آر ٹی اے اسماء ناز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف موقع پر کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں روپے جرمانے کئے او ردرجنوں گاڑیاں بند کی گئیں، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری آر ٹی اے اسماء ناز نے کہا کہ رولز اینڈ ریگولیشن کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہے گی۔

مزید :

علاقائی -