گاؤں بھوانج کے قریب نہرسے نا معلوم شخص کی نعش بر آمد

گاؤں بھوانج کے قریب نہرسے نا معلوم شخص کی نعش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گجرات (بیورورپورٹ) سرائے عالمگیر کے گاؤں بھوانج کے قریب نہرسے نا معلوم شخص کی نعش ملی ہے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچائی پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی55 سال کے قریب ہے جسم پر ظاہری کوئی چوٹ یا زخم کا نشان نہیں مجزوب قسم کا بندہ نظر آتا ہے جیب سے کوئی چیز یا نشانی بھی نہیں ملی جس سے اسکی شناخت ممکن ہو سکے جس پر پولیس نے اسے لاوارث قرار دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -