جوہر ٹاؤ ن،منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤ ن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاون پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروش احمد علی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔