گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 55 سالہ شخص کا اقدام خودکشی

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 55 سالہ شخص کا اقدام خودکشی

  

قصور (بیورورپورٹ)جمبر نہر میں 55 سالہ شخص اقدام خودکشی۔تفصیلات کے مطابق 55 سالہ یقوب نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کے عملے نے کی جانے والی جدوجہد کے بعد اسے نہر سے باہر نکال لیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -