ساندہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،4ملزم گرفتار

ساندہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،4ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس کی کاروائی، قمار بازی کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 4قمار باز گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کے دوران 4افراد کو جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے قمار بازی کے سامان سمیت داو پر لگی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -