ماتحت عدالتوں کے بیلف سربراہ اقبال چوہان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  ماتحت عدالتوں کے بیلف سربراہ اقبال چوہان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  

لاہور(نامہ نگار)ماتحت عدالتوں کے بیلف کے سربراہ اقبال چوہان گزشتہ روزدل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے،اقبال چوہان بطور بیلف کے سربراہ 22 سال سے خدمات سرانجام دے رہے تھے،سیشن جج لاہور نے اقبال چوہان کی موت پر دلی افسوس کا اظہار کیاہے جبکہ لاہور بار سمیت دیگر وکلاء نے بھی ان کی وفات پرافسوس کا اظہار کیاہے۔

مزید :

علاقائی -