ستوکتلہ،شارٹ سرکٹ سے ٹرانسفارمر اور تاریں جل گئیں

ستوکتلہ،شارٹ سرکٹ سے ٹرانسفارمر اور تاریں جل گئیں

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ کے علاقے میں ٹرانسفارمر میں آگ لگنے کے باعث ٹرانسفارمر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ کے علاقے ویلینشیا ٹاون کے ایچ بلاک میں لگے ٹرانسفارمر میں اچانک آگ بھڑک اتھی جس کے نتیجے مین بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں اور ٹرانسفارمر مکمل طور پر جل گیا۔

ٹرانسفارمر میں آگ کے باعث علاقے کی بجلی معطل ہوگئی تاہم اطلاع ملنے پر واپڈا اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -