سید حسن مرتضیٰ نے عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی سمت کا تعین کردیا

سید حسن مرتضیٰ نے عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی سمت کا تعین کردیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدیق ٹریڈسنٹر کے صدر سید اظہر عباس شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈ ر پنجاب اسمبلی پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ نے گزشتہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مخدومہ ء کائنات سید ہ فاطمتہ الزاہرہ ؑ کے جنت البقیع میں مزار کی تعمیر کیلئے اخراجات ادا کرنے جیسی قراداد پیش کرکے اُمت مسلمہ کے دل جیت لئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ سید حسن مرتضیٰ نے عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی سمت کا تعین کردیا ہے ہم ان کو اس اہم کارنامے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -