مے فیئر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو غلام مرتضیٰ کے والد کا انتقال

مے فیئر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو غلام مرتضیٰ کے والد کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزرمے فیئر ٹریول کے چیف ایگزیکٹو غلام مرتضیٰ کے والد محترم حاجی محمد انور قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں بھیکے والا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،ان کی روح کو ایصال ثواب کے لیے رسم قل آج صبح 7بجے ان کی رہائش گاہ بھیکے والا میں ہو گی، رابطہ برائے تعزیت غلام مرتضیٰ.0300.8067708