تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر)زاہد وکیل جن کی عمر تقریباً 48 سال ہے اور ذہنی طور پر بیمار رہتے ہیں،11 جون کو چہل قدمی کے لیے گھر سے باہر نکلے لیکن واپس نہ آئے،زاہد وکیل نے سفید رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہیں اور کالے رنگ کا ماسک منہ پر لگا رکھا ہے،جس شخص کو ملیں یا معلوم ہو وہ حسنین زاہد فون نمبر 03320741402، 03336120995 سکنہ مکان نمبر 59 این چوہدری کالونی سمن آباد لاہور سے رابطہ کریں.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -