ایل ڈی اے کے دو افسر تبدیل

ایل ڈی اے کے دو افسر تبدیل

  

لاہور(پ ر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو میں بطور اسٹیٹ آفیسر کام کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کیڈر عقیل اکرم کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ تھری میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفاقت علی کو تبدیل کر کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو میں اسٹیٹ افسر لگا دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -