کورونا کے پیش نظرعوام احتیاط کادامن ہرگز نہ چھو ڑیں،اسلم صدیقی
لاہور (سٹی رپورٹر) چیئر مین پاکستان علما ء کونسل کے معا ؤ ن خصو صی علامہ محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ کورونا وا ئر س نے تباہی مچا رکھی ہے عوام النا س احتیاط کادامن ہرگز نہ چھو ڑیں ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے علامہ حا فظ طاہر محمو د اشرفی کی ہدا یت اور پاکستان علما ء کونسل کی اپیل پر سیدناامیر حمزہ ؓ کے فضا ئل اور کورونا سے بچنے کیلئے احتیا طی تد ا بیر پر نماز جمعہ کے اجتماع سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ سیدناامیر حمزہ ؓ صفِ اول کے مجاہد اور غزوہ بدر کے فاتح ہیں۔
، آپ نے آخری سانس تک خود کو اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کردیااور مجاہدینِ اسلام کے سردار بن گئے۔ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ نے غزوہ احد میں عظیم خدمات سرانجام دیتے ہوئے جام ِشہادت نوش فرمایا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے،