اپوز یشن نے پانی میں پتھر پھینک کر طو فان بر پا کررکھاہے،شاہد صدیق

  اپوز یشن نے پانی میں پتھر پھینک کر طو فان بر پا کررکھاہے،شاہد صدیق

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تر جمان پنجاب حکومت،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوز یشن نے پانی میں پتھر پھینک کرطو فان بر پا کررکھاہے،عمران خان کی کامیا ب حکمت عملی کے باعث ملک تر قی کے را ستے پر گامز ن ہو ا جس پر اپوز یشن پر یشان ہے،کر پشن کرنے والا کر پٹ ما فیا آ ج اپنی مظلو میت کا ڈرامہ ر چا رہاہے۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ شہباز شر یف بہت بڑی فلم ہے اسے کورونا نیب سے نہیں اپنے سیکرٹر ی سے ہو ا جس کے بعد شہباز شر یف نے خود کو قر نطینہ کر لیا تھا مسلم لیگ والے ہر جھو ٹ بو لنے کے بعد پکڑے جا تے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ ملک کے حالا ت کچھ بھی ہو ں ملک اور قوم کو لو ٹنے والو ں کو کسی صور ت معا ف نہیں کیاجا سکتا ہے مظلوم بننے والو ں کوملک اور قوم سے کو ئی ہمدردی ہے تووہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کی لو ٹی ہو ئی دو لت واپس کر دیں۔#/s#

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -