پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی کیلئے ”میڈ ان پاکستا ن“پروگرام
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک وفاقی وزیر حماد اظہر نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے کے لیے ”میڈ ان پاکستان“ پروگرام شروع کیا۔ گزشتہ مالی سال میں کوئی ضمنی گرانٹ نہیں دی گئی۔ سرکاری اداروں میں بہتری کے لیے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کی گئیں۔ بلوم برگ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو 10 بہترین مارکیٹ میں شامل کیا۔ اصلاحاتی پروگرام پر آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کی اضافی منظوری دی۔ مالی اہداف کو حاصل کرنے کے لیے اہم معاشی اصلاحات کیں۔
میڈ ان پ