وفاقی بجٹ میں کسٹم اتھارٹی کے اختیارات میں کمی

وفاقی بجٹ میں کسٹم اتھارٹی کے اختیارات میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئندہ مالی سال کیلئے پیش کردہ وفاقی بجٹ میں یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ سمگلنگ کی سزاؤں کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے کسٹم اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کی جائے تاکہ کسٹم حکام اپنی مرضی سے سمگلنگ میں ملوث کسی شخص کو نہ چھوڑ سکیں۔کسٹمز قوانین میں ایڈوانس رولنگ کے نظریے کو شامل کرنے کی بھی تجویز ہے۔
کسٹم اتھارٹی

مزید :

صفحہ اول -