نیبکے بجٹ میں 65,68 کروڑاضافہ

  نیبکے بجٹ میں 65,68 کروڑاضافہ

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹرسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-21 میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے بجٹ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، نیب کا بجٹ 65 کروڑ 68 لاکھ روپے بڑھا کر 5 ارب 8 کروڑ 8 لاکھ 5 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ما لی سال 2019-20 میں قومی احتساب بیورو نیب کا بجٹ 4 ارب 42کروڑ 40 لاکھ رکھا گیا تھا جس کو مالی سال 2020-21 میں بڑھا کر 5 ارب 8 کروڑ 8 لاکھ 5 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے،نیب کا بجٹ 65 کروڑ 68 لاکھ روپے بڑھایا گیا ہے۔

نیب بجٹ

مزید :

صفحہ اول -