وزیر اعظم عمران خان صنعتی سیکٹر کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں

وزیر اعظم عمران خان صنعتی سیکٹر کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)مرکزی چیئرمین ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسویسی ایشن (رجسٹرڈ)لاہور شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان انڈسٹری سیکٹر کی مضبوطی اور بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔ حکومت ملکی معیشت کیلئے شب و روز محنت کررہی ہے جس کے انشااللہ دو ر رس نتائج مرتب ہوں گے۔ ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسویسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت صنعتی سیکٹر کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت اپنی تمام توانائیاں صرف کررہے ہیں۔