ایم بی بی ایس فائنل کے ملتوی شدہ ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

ایم بی بی ایس فائنل کے ملتوی شدہ ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری

  

لاہور (سٹی رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل کے ملتوی شدہ ضمنی امتحانات کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے، مذکورہ امتحانات 30 جون سے شروع ہو کر 24 جولائی تک جاری رہیں گے، یو ایچ ایس نے امیدواروں سے مراکز کی تبدیلی کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، امیدواروں کے مراکز بغیر کسی فیس کے تبدیل کئے جائیں گے، ان امتحانات کے لئے پنجاب کے دس شہروں میں امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -