بجٹ2020-21،حکومت کی آمدنی، اخراجات

بجٹ2020-21،حکومت کی آمدنی، اخراجات

  

* وفاق کاکل ریونیو کا تخمینہ 6,573 ارب روپے ہے

* ایف بی آر ریونیو 4,963، نان ٹیکس ریونیو 1,610 ارب روپے

* این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کا حصہ 2,874 ارب روپے

* وفاق کے خالص ریونیو کا تخمینہ 3,700 ارب روپے

* کل وفاقی اخراجات کا تخمینہ 7,137 ارب روپے

* بجٹ خسارہ 3,437 ارب روپے (جی ڈی پی کا 7 فیصد)

مزید :

صفحہ اول -