بجٹ 21-2020 کے اہم نکات

بجٹ 21-2020 کے اہم نکات

  

دفاعی بجٹ 1290 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4 ہزار 963 ارب روپے مقرر

نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 1610 ارب روپے رکھنے کی تجویز

این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے لیے 2 ہزار 874 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت کا خالص ریونیو کا تخمینہ 3 ہزار 700 ارب روپے

اخراجات کا تخمینہ 7 ہزار 137 ارب روپے لگایا گیا ہے

مجموعی بجٹ خسارہ 3 ہزار 195 ارب روپے تجویز

وفاقی بجٹ خسارہ 3 ہزار 437 ارب روپے مقرر

سبسڈیز کی مد میں 210 ارب روپے رکھنے کی تجویز

پنشن کی مد میں 470 ارب روپیمختص

صوبوں کو گرانٹ کی مد میں 85 ارب روپے فراہم کئے جائیں گے

وفاقی ترقیاتی بجٹ 650 ارب روپے رکھنے کی تجویز

نیا پاکستان ہاؤسنگ کے لیے 30 ارب روپے مختص

احساس پروگرام کے لیے 208 ارب روپیرکھنے کی تجویز

سول اخراجات کی مد میں 476 ارب روپے مختص

اہم نکات

مزید :

صفحہ اول -