بجٹ تقریر،عمران خان کانوں میں ہینڈفری لگا ئے مسلسل تسبیح پڑھتے رہے

  بجٹ تقریر،عمران خان کانوں میں ہینڈفری لگا ئے مسلسل تسبیح پڑھتے رہے

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سال 2020-21کا بجٹ پیش ہو نے کے دوران کانوں میں ہینڈفری لگا کر مسلسل تسبیح پڑھتے رہے۔ تفصیلا ت کے مطابق قومی اسمبلی میں سال 2020-21کا بجٹ وفاقی وزیرحماد اظہر نے پیش کیا بجٹ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی بجٹ اجلاس تقریر کے دوران وزیراعظم عمران خان اپو زیشن کے نعروں سے بے خبر کانو ں میں ہینڈ فری لگاکر مسلسل تسبیح پر ذکر و اذکار میں مصروف رہے

تسبیح

مزید :

صفحہ اول -