بجٹ اجلاس، تلاوت قرآن پاک، نعت رسولؐ کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا

    بجٹ اجلاس، تلاوت قرآن پاک، نعت رسولؐ کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل قران پاک کی تلاوت، نعت رسول مقبول ؐ پیش کی گئی جس کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ قومی ترانے کے بعد بعض اراکین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگایا۔

قومی ترانہ

مزید :

صفحہ اول -